ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت سے ڈیم فنڈز کے لیے جمع کیے گئے چندے کا حساب مانگ لیا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022 |

عمر کوٹ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے وفاقی حکومت سے ڈیم فنڈز کے لیے جمع کیے گئے چندے کا حساب مانگ لیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے ڈیم کے لئے جمع کیے گئے چندے کا پارلیمنٹ میں حساب دیا جائے، ڈیم کیلئے جمع پیسوں کا کوئی حساب نہیں کہ کہاں گئے؟سید خورشید شاہ نے کہا کہ کھاد کے بحران سے مافیا کو چانس ملا جسے وفاقی حکومت کنٹرول کرتی ہے، بلاول بھٹو کا نظریہ واضح ہے کہ پاکستان کو معاشی ہتھکڑیاں لگ رہی ہیں۔پی پی رہنما نے کہا کہ سینیٹ میں اسٹیٹ بنک بل پر ہمارا غیر سنجیدہ رویہ فکر کی بات ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 20 کروڑ عوام کو دھوکہ اور لالچ دے کر ووٹ لیا، عمران خان اور ان کی پارٹی کے خلاف عوام سے دھوکہ دہی کی تحقیقات ہونی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…