اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ووٹ لے کر نہیں جہاز اور بوٹ کی طاقت سے اقتدار میں آئی،عظمیٰ بخاری

datetime 29  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب ُکی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ووٹ لے کر نہیں جہاز اور بوٹ کی طاقت سے اقتدار میں آئی۔جہاز پی ٹی آئی سیا لگ ہوگیا

اب بوٹ کے الگ ہونے کی باری ہے۔لولی لنگڑی ،بیساکھیوں اور فون کالز کے سہارے چلنے والی حکومت عوامی حمایت کھو چکی ہے۔تبدیلی عام آدمی کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔عمران خان نے ملکی خودمختاری اور سالمیت آئی ایم ایف کے سامنے سرنڈر کردی ہے۔ابسلوٹلی ناٹ کہنے والا وزیراعظم ایک ارب ڈالر کے چکر میں آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گیا ہے۔مسلم لیگ(ن) ُکی ترجمان عظمیٰ بخاری کا ترجمان پنجاب حکومت کے بیان پر ردعمل میں کہادو سو ارب ڈالر آئی ایم ایف کے منہ پر مارنے والا شخص ایک،ایک ڈالر کیلئے منتیں ترلوں پر آگیا ہے۔ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کے جذبات سے کھیلا جا رہا ہے۔عمران خان نے کل راوی ریور پروجیکٹ کا دورہ کرکے توہین عدالت کی ہے۔عدالت کو عمران خان کے توہین عدالت کا نوٹس لینا چاہیے۔راوی ریور پروجیکٹ کیلئے کسانوں سے زبردستی زمینیں ہتھیائی جارہی تھی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…