لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنماکیپٹن (ر)محمدصفدر نے کہا ہے کہ بہت جلد عام انتخابات ہوں گے اور نوازشریف وزیراعظم بنیں گے،عمران خان سڑکوں پر آئے تو یاد رکھیں ایک سڑک اڈیالہ جیل بھی جاتی ہے،کراچی میں خواتین پر لاٹھی چارج کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا کہ پی ڈی ایم ملک کو بہت جلد نئے انتخابات کی طرف لے کر جا رہی ہے، بہت جلد عام انتخابات ہوں گے اور نوازشریف ملک کے وزیراعظم بنیں گے۔انہوںنے مزید کہا کہ ملک کے حالات کو جس نہج پر پہنچا دیا گیا ہے اس کی 74سالوںمیں کوئی مثال نہیں ملتی ۔
اگلا وزیراعظم میاں نواز شریف ، کیپٹن (ر) محمد صفدر کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































