ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

دوران ڈیوٹی قتل ہونیوالے پولیس افسر کو خراجِ عقیدت، ساتھیوں کا سیلاب امڈ آیا

datetime 29  جنوری‬‮  2022 |

نیویارک (این این آئی)نیویارک میں ساتھی افسرکو خراج عقیدت پیش کرنے پولیس اہلکاروں کا سیلاب امڈ آیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرض کی ادائیگی کے دوران قتل کیے گئے پولیس اہلکار جیسن رویرا کی آخری رسومات کے موقع پرسینٹ پیٹرک کیتھیڈرل کے اطراف سڑکیں وردی پہنے

اہلکاروں سے بھرگئیں۔بڑی تعداد میں ساتھی پولیس اہلکاروں کو دیکھ کر قتل ہونے والے افسر کی غمزدہ اہلیہ جذبات پرقابو نہ رکھ سکیں اور ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔اس موقع پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے امریکا میں قتل کے مجرموں کی سزا کے نظام پرکڑی تنقید کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…