صدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل ، عمران خان اگلے صدر، خفیہ پیغام ملنے پر وزیر اعظم نے کیا جواب دیا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

27  جنوری‬‮  2022

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکرپرسن ارشاد بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میںصدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ ۔۔۔صدارتی ریفرنڈم کی تیاریاں مکمل، 100 سے زیادہ صفحات پر صدارتی نظام تیار وزیراعظم کو

خفیہ میسج ارسال اسمبلیاں تحلیل کر دئیے ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آپ ہی اگلے صدر مملکت ہونگے ،جس پر وزیراعظم نے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا۔ وزیراعظم اپنے قریبی ساتھیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔واضح رہے کہ پچھلے چند دنوں سے ملک بھر میں صدارتی نظام نافذ کرنے کی افواہیں زیر گردش ہیں ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…