ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملزم عامر بٹ نے صحافی حسنین شاہ کو کیوں قتل کروایا؟ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی ) نجی ٹی وی کے صحافی حسنین شاہ کے قتل کے مرکزی ملزم عامر بٹ نے اعتراف جرم کرلیا اور کہا حسنین شاہ کو لین دین کے تنازع پر قتل کرایا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں نجی ٹی وی کے صحافی حسنین شاہ قتل کیس

کی تفتیش میں پیشرفت ہوئی ، دوران تفتیش مرکزی ملزم عامر بٹ نیاعتراف جرم کرلیا۔ملزم عامربٹ نے اعتراف کیا کہ حسنین شاہ کو لین دین کے تنازع پر قتل کرایا، دونوں شوٹرز کو قتل کا ٹارگٹ دیا اور 3روزتک ریکی کی گئی اور حسنین شاہ کے دفتر کے قریب پارکنگ میں گاڑی کھڑی کی تھی۔تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ صحافی کو قتل کرنے والے شوٹرز پہلے بھی کئی بار جیل جا چکے ہیں جبکہ کئی افراد کو گولیاں مار کر زخمی بھی کر چکے ہیں۔تفتیشی ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم عامربٹ نے 10 سال سے شوٹرز رکھے ہوئے تھے۔اس سے قبل سی آئی اے پولیس نے مرکزی ملزم عامربٹ کی نشاندہی پرایک اور مبینہ ملزم فرحان شاہ کو گرفتار کیا تھا ، مبینہ ملزم کو رحمان پورہ سے گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…