ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس،یوکرین کشیدگی کے باعث خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 27  جنوری‬‮  2022 |

نیویارک(این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خام تیل 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیاجبکہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں تقریبا 5 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت سوا 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی

کے باعث خام تیل 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا۔دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل قیمت 90 ڈالر 17 سینٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 87 ڈالر 67 سیںنٹس میں فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں تقریبا 5 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت سوا 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…