جمعرات‬‮ ، 22 اکتوبر‬‮ 2026 

قتل ہونیوالے صحافی حسنین شاہ کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ آئی جی کو ارسا ل

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) لاہور میں نجی ٹی وی کے رپورٹر حسنین شاہ کے قتل کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ آئی جی پنجاب کا ارسا ل کردی گئی ۔ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ حسنین شاہ گھرسے دفتر کیلئے نکلے تو شملہ پہاڑی کے قریب نشانہ بنایا گیا، انھیں دو موٹرسائیکل سواروں نے گولیاں ماریں۔

حسنین شاہ کے سینے ،پیٹ میں 8سے زائد گولیوں کے نشان ہیں ، ان کو ماہر حملہ آوروں کی مدد سے قتل کرایا گیا، حسنین شاہ کے موبائل کی سی ڈی آر بھی نکلوا لی گئی، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیجز سے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہے۔



کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…