ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت کے سکول میں پرنسپل کا بچوں کو نماز کی اجازت دینا جرم بن گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ایک اسکول میں ہیڈ مسٹریس کا مسلمان بچوں کو نماز کی اجازت جرم بن گیا، ہندو انتہاپسند اسکول پرنسپل کے پیچھے ہاتھ دھوکر پڑ گئے۔بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہاپسند مودی سرکار کی سرپرستی میں قابو سے باہر ہوگئے، سرکاری اسکول میں 20 مسلمان طلبا کو نماز پڑھنے کی اجازت دینے پر ہیڈ مسٹریس پر تحقیقات کا مطالبہ کر ڈالا۔

ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے اسکول کے باہر انتظامیہ اور ہیڈ مسٹریس کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔ہیڈ مسٹریس کا کہنا ہے کہ انہوں نے بچوں کو کلاس روم میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دی یہ سب ان کی غیر موجودگی میں ہوا ہے۔گذشتہ دنوں کرناٹک میں ہی سرکاری کالج میں حجاب پہننے پر مسلمان لڑکیوں کے ایک گروپ کو کلاس روم سے نکال دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…