ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم عمران خان کو اپنی کارگردگی کی بھی فکر ستانے لگی معاملات کیسے چل رہے ہیں؟ اسلام آباد سے بڑی خبر

datetime 25  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں معاملات ٹھیک نہیں ہیں۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق ارشاد عارف نے مزید کہا کہ اسلام آباد میں معاملات زیادہ ٹھیک نہیں ہیں،ایک پیج پر ہونے والا

معاملہ بھی ڈسٹرب لگ رہا ہے۔جب کہ عمران خان اپنی کارگردگی کے حوالے سے بھی پریشان ہیں۔پچھلی میٹنگ میں شیخ رشید، شہزاد اکبر بھی ان پر گرجے برسے جس میں کہا گیا کہ اگر نہیں کام کر سکتے تو استعفیٰ دے دیں۔وزیراعظم کی کچن کیبنٹ سے ایک نہیں کئی لوگ چلے گئے۔عمران خان اور ان کے ترجمانوں نے میڈیا کو اپنے خلاف کرنے کے لیے پوری کوشش کی،انہوں نے اشتہارات کو میڈیا کا گلا دبانے کے لیے استعمال کیا۔یہ میڈیا کو اپنا ہم نوا بنانے کی بجائے اس سے لڑنے کے لیے جاتے ہیں۔حکومت کو چاہئے کہ وہ میڈیا کو ساتھ لے کر چلے۔ارشاد عارف نے مزید کہا کہ عمران خان سمجھتے ہیں کہ میڈیا وہ دکھائے جو وہ چاہتے ہیں حالانکہ دنیا بھر میں میڈیا حکومت کا ناقد ہوتا ہے اس نے تو حکومت کا آئینہ ہی دکھانا ہوتا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…