ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان مرزا کیس میں بڑی پیشرفت

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)ای الیون کے علاقے میں عثمان مرزا اور دیگر ملزمان کی جانب سے لڑکے لڑکی پر تشدد کیس میں شریک ملزم کی درخواست بریت مسترد کر دی گئی ۔ پیر کو اسلام آباد کی مقامی عدالت نے شریک ملزم عمر بلال کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس پر

محفوظ فیصلہ سنایا کہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا اس لیے درخواست مسترد کی جاتی ہے۔متاثرہ لڑکے لڑکی کے بیان سے منحرف ہونے کے بعد شریک ملزم نے بریت کی درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے کیس میں تفتیشی افسر کے بیان پر جرح کے کل ملزمان کے وکلا کو ہدایت کر رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…