بنگلور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے بھائی کی لاش دیکھ کر بہن کی دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع میسور کے نوجوان کیرتراج کی ٹریفک حادثے میں موت ہوئی تھی۔ اس کے گھر والے لاش کی شناخت کیلئے ہسپتال پہنچے جہاں اس کی چھوٹی بہن رشمی بھائی کی لاش دیکھتے ہی گر گئی۔ والدین نے فوری طور پر ڈاکٹر کو بلایا تاہم اس سے پہلے ہی وہ دم توڑ چکی تھی۔ ڈاکٹرز کے مطابق رشمی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔
بھائی کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت ٗ لاش دیکھتے ہی بہن کی بھی موت ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں



















































