ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں مزید سردی کی پیشگوئی لہر کب تک برقرار رہےگی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں یخ بستہ ہوائوں سے سردی کی شدت میں اضافے ہوگیا اور درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آگیا،پیرکی صبح کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں رات گئے یخ بستہ ہوائوں سے موسم مزیدسرد ہوگیا اور درجہ حرارت9

ڈگری تک گر گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سرد اور خشک ہوائیں چلنا شروع ہوگئیں ، ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے جبکہ آٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…