ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے پراسرار طور پر غائب

datetime 24  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) پی آئی کی ٹورنٹو پرواز پر تعینات فضائی میزبان ہوٹل سے غائب ہو گیا ہے۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کا طیارہ کینیڈا سے مسافروں کو لے کر نکلنے کی تیاری میں ہی تھا کہ انتظامیہ کو علم ہوا کہ عملے کا ایک رکن موجود نہیں ہے۔انتظامیہ کو اطلاع ملی کے اسلام آباد سے پرواز نمبر پی کے 781 میں ٹورنٹو کی

پرواز پر تعینات فلائٹ اسٹیورڈ وقار احمد جدون ہوٹل سے ہی غائب ہے، جو دیگر عملے کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔ذرائع نے بتایاکہ فضائی میزبان کی عدم موجودگی کے بارے میں ایئرلائن ہیڈ آفس حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔ لاپتہ فضائی میزبان مبینہ طور پر امیگریشن حصول کی غرض سے غائب ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…