پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایسا انتخابی امیدوار جسے اس کے گھر والوں نے بھی ووٹ نہیں دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست گجرات میں مقامی حکومت کے انتخابات میں شریک امیدوار صرف ایک ووٹ لے سکا جو اس کا اپنا ووٹ تھا۔اس شکست کے باوجود امیدوار کے حوالے سے خبر بین الاقوامی میڈیا میں بھی ہیڈ

لائنز بنیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنتوش ہلپتی نامی امیدوار کے اپنے خاندان کے ایک درجن افراد ووٹ دینے کے اہل تھے لیکن وہ صرف ایک ووٹ جو کہ اسکا اپنا تھا حاصل کرسکا۔سنتوش مغربی بھارتی ریاست گجرات کے ضلع ولساد کے شہر وپی میں واقع چروالہ گاؤں کے سرپنج کے الیکشن کے لیے کھڑا ہوا تھا۔گو کہ اسے معلوم تھا کہ وہ جیت نہیں سکے گا لیکن اسے یہ امید بھی نہ تھی کہ وہ صرف ایک ووٹ ہی حاص کرپائے گا اور وہ بھی اس کا اپنا۔درمیانی عمر کے سنتوش ووٹ گننے والے کاؤنٹر پر یہ نیتجہ دیکھ کر رو پڑا۔ اس کا کہنا تھا کہ اس کے اپنے گھر میں 12 افراد ووٹ دینے کے اہل تھے، لیکن ان میں سے کسی نے بھی اسے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…