جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

ملک بھر میں کل موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز خیبرپختونخوا ، اسلام آباد، شمالی بلوچستان ، پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں اکثر مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اورپہاڑوں پربرفباری جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش/ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا ، اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں

اکثر مقامات پر مزید بارش اورپہاڑوں پربرفباری جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش/ژالہ باری کا امکان ہے ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا، پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور بگروٹ میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری ہوئی۔سب سے زیادہ بارش (ملی میٹر): بلوچستان: خضدار41، ، سبی 37، لسبیلہ 16، قلات 06، کوئٹہ(سمنگلی 13، آبزرویٹری 06)، دالبندین ، تربت 04، اورماڑہ 03، جیوانی، کوہلو، پنجگور 02، بارکھان 01، سندھ: کراچی(سرجانی ٹؤن 28، نارتھ کراچی 18، جامع تر رشید 17، اورنگی ٹاؤن 16، مسرور بیس 15، ناظم آباد، یونیورسٹی روڈ 14، فیصل بیس 12، ایم او ایس ، گلشن حدید، کیماڑی 09، جناح ٹرمینل، سعدی ٹاؤن 08، قائد آباد 07، ڈی ایچ اے فیز ٹو 06)،شہید بینظیر آباد26، سکرنڈ 25، دادو 17، موہنجودیڑو 16،پڈعیدن، لاڑکانہ ، خیر پور15 ، سکھر ، چھور 13، روہڑی ، مٹھی، ٹھٹہ 09، حیدر آباد، جیکب آباد07، میر پور خاص ، ٹنڈو جام 04، خیبرپختونخوا: کالام27،ڈی آئی خان (ایئر پورٹ 27، سٹی 15)، دیر (بالائی 17، زیریں 15)، کاکول20، سیدوشریف ، دروش17،میرکھانی 14، بنوں 12، پشاور(ائیرپورٹ 12،سٹی08)، مالم جبہ 10، چراٹ 09، بالاکوٹ 08، تخت بائی 06، پاراچنار ، پٹن 03، چترال 01،پنجاب: مری 14، لاہور ( لکشمی چوک 13 ، واسا ہیڈ آفس 11، جوہر ٹاؤن ، شاہی قلعہ 07، فرخ آباد ، چوک ناخدا 06، جیل روڈ ،سٹی 05، ،ائیرپورٹ، اقبال ٹاؤن ، مغلپورہ 03،، اپر مال، تاج پورہ ،گلشن راوی ،سمن آباد ، نشتر ٹاؤن 02 (، اسلام آباد (سیدپور، گولڑہ ، زیروپوائنٹ 20، بوکرا 16، ایئر پوٹ 01)، راولپنڈی ( شمس آباد 20، چکلالہ 19)، قصور 11، رحیم یار خان 09، خانپور 08، بھکر 06، سیالکوٹ(سٹی 06، ائیرپورٹ 01)، چکوال، جوہر آباد، لیہ 03، ڈی جی خان ، کوٹ ادو 02، اٹک، منگلہ، نارووال 01،کشمیر: گڑھی دوپٹہ، کوٹلی 14، مظفر آباد (سٹی11، ایئرپورٹ 06)، رولاکوٹ 09، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔برف باری (انچ): کالام 13، مری 04، مالم جبہ 01 اور استور میں ٹریس ریکارڈ کی گئی ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی 12، گوپس منفی 07،ہنزہ، کالام، اسکردو منفی04،استور، بگروٹ، زیارت، مالم جبہ منفی03،دیر ، مری ، راولاکوٹ منفی 02،چراٹ ، میرکھانی اوردروش میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…