منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

پاک فوج کا جعلی افسر پکڑا گیا، کون سا عہدیدار بنا ہوا تھا اور کیا فائدہ اٹھا رہا تھا؟حیران کن انکشاف

datetime 5  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ضلع شرقی پولیس نے مختلف کارروائیاں کر کے جعلی فوجی افسر سمیت دیگر جرائم میں ملوث چھ ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پولیس نے کارروائی کر کے جعلی فوجی کیپٹن گرفتار کرلیا، ملزم ارسلان سے جعلی کارڈ اور وردی بھی برآمد کرلی گئی، ملزم خود کو جعلی فوجی افسر

ظاہر کرکے شہریوں کو بلیک میل کرتا تھا اور خاتون کانات کے ساتھ مل کر شہریوں اور سرکاری افسروں کو بلیک میل کرکے غیرقانونی کام نکالتے تھے۔ایک اور کارروائی کے دوران سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے کارروائیاں کر کے گھروں میں چوری سمیت ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل کی فروخت میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار کر لیے، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…