ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ایک اور بڑی یونیورسٹی نے طلبہ کے جینزپہننے پر پابندی عائد کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی ) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس ٹوبہ ٹیک سنگھ میں طلبہ کے جینز پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔یونیورسٹی انتظامیہنے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے کہ طلبہ یونیورسٹی میں شارٹس، کٹ آف جینز، ملٹی پاکٹس، فیڈڈ اور انتہائی چست جینز اور ٹراؤزرپہن کر

نہیں آ سکتے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ کے کسی بھی طرح کی تحریر کی حامل ٹی شرٹس، ٹوپی، ویسٹ، پونی ٹیل، جھمکے، بریسلٹ،چپل، سلپرز اور کلائی میں پہنے جانے والے سجاوٹی کڑے وغیرہ پہننے اور لمبے بال رکھنے پر بھی پابندی عائد ہو گی۔طالبات کے لئے اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ٹی شرٹس، جینز، سلیو لیس شرٹس، کسی بھی طرح کا باریک لباس جس سے ان کا جسم نمایاں ہوتا ہو اور کسی بھی طرح کا چست لباس پہننے پر پابندی ہو گی۔طالبات پازیب نہیں پہن سکیں گی اور نہ ہی زیادہ چمک دمک والے زیورات اور بھاری میک اپ کرسکیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…