جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

رانا شمیم نے نواز شریف کے سامنے بیان حلفی بنوایا، شہباز گل کا دعویٰ

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ راناشمیم نے نوازشریف کے سامنے بیان حلفی بنوایا۔اپنے ایک بیان میں شہباز گل نے کہا کہ شریف خاند ان کے لوگ نالائق لوگوں کی سرپرستی کرتے ہیں،راناشمیم کو جعل سازی سے گلگت بلتستان کا چیف جج بنایا گیا۔راناشمیم کو جعل

سازی کرکے ہائیکورٹ کاجج بھی بنوانے کی کوشش کی گئی اور انہوں نے جعلسازی سے اپنی عمر تبدیل کی،گزشتہ حکومت میں اداروں میں جعلسازی سے تعیناتیاں کی گئیں،شریف خاندان نے 1980کے بعد اداروں کو نقصان پہنچایا۔شہبازگل نے کہا کہ ایک صحافی نے فون کرکے بتایا کہ اسی نوٹری پبلک سے اوربہت کچھ نوٹرائز کرایاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…