ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

جہیز میں لاکھوں روپےمانگنے والے دولہا کی دلہن والوں نےپٹائی کردی، ویڈیو وائرل

datetime 20  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دولہا کو جہیز میںلاکھوں روپے کا مطالبہ گلے پڑ گیا ، دلہن والوں نے پھینٹی لگا دی ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دلہا اور اس کے گھر والوں نے جہیز میں لاکھوں روپے مانگ لیے ۔ یہ واقعہ ضلع غازی آباد میں پیش آیا جہاں دولہا کے گھر والوں نے میرج ہال میں پہنچنے کے بعد دلہن والوں سے جہیز میں 10 لاکھ روپے کی

نقدی کا مطالبہ کر دیا ۔ دلہن والوں نے شادی کے اس موقع پر دلہا والوں کو بہت سمجھایا منت سماجت کی لیکن دلہا والے ٹھس سے مس نہ ہوئے ان کا یہ رویہ دیکھ کر دلہن والوں کو غصہ آگیا اور دلہا کی پھینٹی لگا دی ۔ دلہن والوں کی جانب سے یہ موقف سامنے آیا ہےکہ پہلے انہوں نے تین لاکھ جبکہ ایک لاکھ روپے مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی دلہا کو دی لیکن انکا لالچ بڑھ گیا اور دلہن کی رخصتی سے قبل انہوں نےدس لاکھ روپے کا مطالبہ کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…