بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آئوٹ رہ کر منفرد ریکارڈ بنا لیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021 |

ایڈیلیڈ(این این آئی)انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آئوٹ رہ کر منفرد ریکارڈ بنالیا ۔انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا سے جاری ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کردیا،634 ٹیسٹ وکٹیں لے کر وہ انگلینڈ کے کامیاب ترین بولر تو ہیں تاہم میچ کے تیسرے دن ناقابل شکست رہ کر نیا اعزاز پالیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 100 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہنے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے۔جیمز اینڈرسن کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق پیسر کورٹنی والش 61 مرتبہ ناٹ آئوٹ رہے ہیں، متیاہ مرلی دھرن 56، سابق انگلش پیسر باب ولس 55 مرتبہ ناقابل شکست رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…