ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

’’فیصلہ‘‘کیا آپ کو نظر آرہا ہے علیم ڈار کتنے برے امپائر تھے،شین وارن نے امپائر کو تنقید کانشانہ بناڈالا

datetime 19  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(آن لائن)لیجنڈری اسپنر شین وارن نے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل پاکستان امپائر علیم ڈار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ٹرینٹ برج میں پہلے ایشز ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ کے بلے باز اسٹورٹ براڈ نے دوسری اننگز میں اسپنر ایشٹن ایگر کو آؤٹ کیا، لیکن ڈار نے بائیں ہاتھ کے بیٹر کو آؤٹ دینے سے

انکار کردیا۔علیم ڈار کا فیصلہ ہاک آئی میں بھی غلط ثابت ہوا تھا تاہم اسٹورٹ براڈ نے کرکٹ اسپرٹ کا مظاہرہ نہیں کیا جس کے باعث آستریلوی کرکٹرز فیصلے پر نالاں نظر آئے۔فیصلے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وارن نے کہا کہ فیصلہ‘‘کیا آپ کو نظر آرہا ہے کہ علیم ڈار کتنے برے امپائر تھے۔



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…