ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ایک سال میں بڑا ریکارڈ ، محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار پرفارمنس کے باعث غیر ملکی کرکٹرز بھی دیوانہ ہوگئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار پرفارمنس کے باعث غیر ملکی کرکٹرز بھی دیوانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان نے ایک سال کے

دوران 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔معروف بین الاقوامی کرکٹ کمنٹیٹر مائیک ہیسمین نے محمد رضوان کا یہ اعزاز اپنے نام کرنے پر انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی جان قرار دیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ یہ واقعی ایک حیران کن اعداد و شمار ہیخ محمد رضوان پاکستان ٹیم کے دل کی دھڑکن ہیں۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے اسپنر تبریز شمسی نے لکھا کہ محمد رضوان تو ’رن مشین‘ ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے محمد رضوان کو شاندار کامیابی پر سراہا۔خیال رہے کہ آصف علی ، بابر اعظم اور محمد رضوان کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سات وکٹ سے جیت کر سیریز کلین سوئپ کرلی، پاکستان نے اس سال29 میں سے 20 میچ جیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…