منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کرگئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان ٹیلی وڑن اسپورٹس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر نعمان نیاز کے والد انتقال کرگئے۔ڈاکٹر نعمان نیاز نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے والد کی یادگار تصاویر شیئر کیں۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی

تصاویر میں نعمان نیاز نے کہا کہ میرے والد لیفٹیننٹ جنرل حامد نیاز 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔نعمان نیاز نے کہا کہ میرے والد ناصرف ایک باپ بلکہ دیانتداری اور دیانت کے اعتبار سے اعلیٰ ترین اور ایک حقیقی انسان تھے۔انہوں نے جذباتی ہوتے ہوئے لکھا کہ میں سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ہمیں چھوڑ گئے ہیں۔اس سے قبل نعمان نیاز نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ میں گھر واپسی کی پرواز میں سوار ہونے کا انتظار کر رہا ہوں، میرے والد، دوست اور ایک ایسا شخص جس نے میری بدحالی سے گزرنے میں میری مدد کی وہ وینٹی لیٹر پر ہے۔نعمان نیاز نے کہا تھا کہ میں مضبوط نہیں ہوں، میں ایک کمزور گمراہ انسان ہوں، میں آپ کی دعائوں کا طلب گار ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…