بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، ویڈیو وائرل

datetime 7  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارلحکومت میں ایک بار نیم پاگل شخص نے بجلی کے کھمبہ پر چڑھ کرقانون نافذ کرنے والے اداروںکی دوڑیں لگوا دیں،ایک گھنٹہ کی محنت کے بعد اتار لیا گیا،گزشتہ روز منگل کو راول ڈیم چوک کے قریب ہائی وولٹیج کھمبے پر ایک نیم پاگل شخص چڑھ گیا اور

اونچی آواز میں نعرے لگانا شروع کر دیئے ،اس موقع پر ون کلب روڈ پر روٹ بھی لگنے والا تھا تاہم ایسے واقعہ پر قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری حرکت میں آ گئے اور فوری طور پر پولیس اور بجلی کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور نیم پاگل کو نیچے اتارے میں کامیاب ہو گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…