منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

درندوں کی ستائی لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں(این این آئی)جنسی درندوں کی ستائی لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگادی،زخمی حالت میں موت کی دْعائیں مانگتی رہی۔۔۔گزشتہ رات جی ٹی روڈ کھاریاں لاری اڈہ کے قریب چلتی گاڑی سے لڑکی نے چھلانگ لگادی۔مقامی لوگوں کی موجودگی کے باعث گاڑی میں سوار تمام افراد فوراً وہاں سے فرار ہو گئے۔لڑکی کو ہسپتال پہنچایا گیاجہاں اْس کا علاج جاری ہے۔ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ لڑکی

ناصرف شدید زخمی ہے بلکہ اسے کوئی نشہ ا?ور چیز بھی دی گئی ہے۔زخمی لڑکی نے ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں اپنا نام “صنم’بتایا ہے۔ لڑکی کا کہناہے کہ سات سال کی عمر میں اس کی والدہ فوت ہو گئی جبکہ والد چھوڑ گیا،اْس کے بعد کسی رشتہ دار نے اِسے کہیں فروخت کر دیا جہاں اس سے جسم فروشی کا دھندہ کروایا جاتاہے۔ اس وقت بھی اِس کا جنسی استحصال اور تشدد کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…