منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

دورہ پاکستان ، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنگسٹن ( این این آئی)دورہ پاکستان کے لئے ویسٹ انڈیز کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ،مہمان ٹیم 9دسمبر کو کراچی پہنچے گی جو ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔مہمان ٹیم پولارڈ کی.

قیادت میں پاکستان آئے گی ،نکلولز پورن ٹی ٹونٹی میں نائب کپتان جبکہ ون ڈے میں شائی ہوپ یہ فرائض سر انجام دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ون ڈے اسکواڈ میں ڈیرن براوو،شامار بروکس،روسٹن چیز،جسٹن ،عقیل حسین، الرازی جوزف، گریوز،گوداکیش ، اینڈرسن فلپس اور نکولز پورن جبکہ ٹی ٹونٹی میں براوو، چیز، شائی ہوپ،شیلڈن کوٹریل، ڈومنک ڈریکس، برینڈن کنگ، عقیل حسین، کائیل میئرز، گوداکیش، رومایوشیفرڈ، اوڈین اسمتھ، اوشین تھامس اور ہیڈن والش کو منتخب کیاگیاہے۔ شیڈول کے مطابق ۔ ٹی ٹونٹی میچز 13،14اور16دسمبر جبکہ ون ڈے میچز 18، 20 اور 22 دسمبر کو کھیلے جائیںگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…