پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈاکٹر نے پتھری کی بجائے گردہ ہی نکال دیا مریض کی موت ہوگئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست گجرات کے ڈاکٹر نے مریض کی پتھری کی جگہ گردہ نکال دیا مریض کچھ دن موت کی کشمکش میں زندگی کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گجرات کے کنزیو مر ڈسپیوٹ ریڈریسل کمیشن نے ہسپتال کو حکم دیتے ہوئے

انتقال کرنے والے شخص کے لواحقین کو 11لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے ۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ضلع ماہی ساگر میں دویندر بھائی راول کو 2011میں گردےمیں پتھری کیلئے وہ ہسپتال پہنچا جہاں اسے تکلیف کے زیادہ ہونے کے باعث داخل کر لیا گیا جس کے بعد اس نے ایم جی ہسپتال کے ایک ڈاکٹر سے رابطہ کیا تو ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ تمہارے گردے میں 15ملی میٹر پتھری ہے جسے نکالنے کیلئے آپریشن کیا جائے گا ۔ دویندر بھائی راول نے آپریشن کیلئے حامی بھر لی ، ڈاکٹر نے آپریشن کے دوران پتھری کے بجائے اس کا گردہ نکال لیا جس کے باعث وہ کچھ دن موت کی کشمکش میں 8 جنوری 2012 کوزندگی کی بازی ہار گیا ۔لواحقین نے ڈاکٹرکی غفلت پر کنزیو مر ڈ سپیوٹ ریڈیسل کمیشن سے رابطہ کیس جس نے 9 سال بعد لواحقین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے انہیں 11لاکھ سے زائد کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم صادر کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…