منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

انگلش فٹبال میں نسل پرستی کا تازہ سکینڈل سامنے آگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)نسل پرستی کے نئے اسکینڈل نے انگلش فٹبال ایسوسی ایشن کو ہلا کر رکھ دیا، سیاہ فام اور ایشیائی ریفریوں کی جانب سے ریفری سسٹم کی بدسلوکی اور تعصبانہ رویوں کے انکشاف کے بعد انگلش فٹ بال میں نسل پرستی کا تازہ اسکینڈل سامنے آگیا۔برطانوی میڈیا کی

رپورٹ کے مطابق انگلش فٹبال ایسوسی ایشن کا ریفری سسٹم سیاہ فام اور ایشیائی ریفریوں کو کھیل کے اعلیٰ درجے میں پہنچنے سے روک رہا ہے۔برطانوی اخبار کی جانب سے فٹبال ایسوسی ایشن کو جمع کرائی گئی تحقیقی رپورٹ میں معروف لیگوں میں ریفریوں کی ترقی کا جائزہ لینے والے مبصرین کی جانب سے سیاہ فام اور ایشیائی ریفریوں پر نسل پرستانہ اور تعصبانہ تبصرے شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی انگلش پریمیئر لیگ میں کوئی سیاہ فام یا ایشیائی ریفری شامل نہیں، جبکہ انگلینڈ کے 7 بڑے ڈویڑنز میں نسلی اقلیتوں سے صرف 4 ریفری کام کر رہے ہیں۔ایسوسی ایشن حکام نے مبینہ واقعات کی شفاف تحقیقات کی یقین دہانی کرائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…