منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

دبئی ایئرشو میں جے ایف سیون ٹین تھنڈر کی خصوصیات سے بھارت حیران رہ گیا، پاکستانی دفاعی مصنوعات کا معترف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)دبئی ایئرشو میں جے ایف سیون ٹین تھنڈر کی خصوصیات سے بھارت حیران رہ گیا۔ بھارتی پائلٹس کی پاکستانی مصنوعات میں گہری دلچسپی، معیار کا بھی اعتراف کیا۔

دوبئی ایئر شو 2021 متحدہ عرب امارات میں 14 سے 18 نومبر تک منعقدہ ہوا۔ پاکستان نے ہمیشہ کی طرح پانچ روزہ”دوبئی ائیر شو”میں بھرپور شرکت کی اور جے ایف سترہ تھنڈر سمیت کئی دفاعی مصنوعات متعارف کروائیں۔دوبئی ایئر شو اس وقت گہرے نقوش چھوڑ گیا جب پاکستان ایئر ناٹیکل کمپلکس کامرہ کے اسٹال پر بھارتی فضائیہ کے ہوابازوں اور اہلکاروں نے دورہ کیا۔ فخر پاکستان جے ایف سترہ تھنڈر طیارے سمیت جدید ترین دفاعی مصنوعات کو دیکھ کر نہ صرف حیران رہ گئے بلکہ گہری دلچسپی لی اور پاکستانی دفاعی مصنوعات کے معترف نظر آئے۔پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلکس کامرہ نے ایئر شو میں سپر مشاق تربیتی طیارہ، جے ایف سترہ تھنڈر سپرسانک لڑاکا جیٹ، کئی جدید دفاعی مصنوعات سمیت پہلی مرتبہ قراقرم ایٹ نیکسٹ جنریشن جیٹ تربیتی طیارہ بھی متعارف کرایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…