پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

امریکا میں سڑک پر ڈالروں کی بارش ہوگئی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کیلی فورنیا (این این آئی )امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ہائی وے پر ڈالروں سے بھرے ٹرک کا دروازہ حادثاتی طور پر کھل گیا جس سے سڑک پر ڈالروں کی برسات شروع ہو گئی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا میں سین تیاگو کی انٹر اسٹیٹ 5 شاہراہ پر ٹرک کا دروازہ اچانک کھلنے سے ہر طرف نوٹ ہی نوٹ بکھر گئے۔سڑک پر اپنی منزل کی

جانب رواں دواں گاڑیوں میں سفر کرتے افراد نے بھی موقع کا خوب فائدہ اٹھایا اور گاڑیاں روک کر ڈالر لوٹنا شروع کردیے جس سے لوگوں کا ہجوم اکٹھا ہوگیا اور سڑک بلاک ہو گئی۔پولیس نے ڈالر لوٹنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے ان سے لوٹی گئی رقم واپس لے لی ہے۔پولیس نے شہریوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ اچھے شہریو آئو، ڈالر سے بھرے تھیلے واپس کر دو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…