دبئی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم کی جان اور فائٹر قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی سب نے تعریف کی، مخالف ٹیمیں بھی داد دیتی نظر آئیں۔انہوں نے کہا کہ حسن علی پاکستان ٹیم کی جان ہے وہ فائٹر ہے، فرنٹ لائن پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے حالات پیش آتے ہیں۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مزید کہا کہ وہ عبوری کوچ ہیں، مستقبل کے پلان آئیں گے تو کچھ سوچیں گے۔اْن کا کہنا تھا کہ اسکواڈ کی سب سے بہترین پلیئنگ الیون یہ ہی بنتی تھی، سب کا متفقہ فیصلہ تھا کہ اس الیون کو ہی برقرار رکھا جائے۔ ثقلین مشتاق نے یہ بھی کہا کہ 100 میں سے 95 فیصد لوگ ٹیم کی تعریف کررہے ہیں، شکست کسی کو بھی اچھی نہیں لگتی، اس پر سب کو دکھ ہے۔
حسن علی قومی ٹیم کی جان اور فائٹر ہے، ثقلین مشتاق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































