سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

10  ‬‮نومبر‬‮  2021

کراچی(این این آئی)سندھ میں انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا

ہے۔وفاقی روٹیشن پالیسی کے تحت آٹھ ڈی آئی جیز کا سندھ سے تبادلہ کردیا گیا ہے، ڈی آئی جی ساوتھ زون جاوید اکبر ریاض، ڈی آئی جی اسپیشل سیکیورٹی ڈویژن مقصود میمن اور ڈی آئی جی اسپیشل برانچ نعیم احمد شیخ کی خدمات پنجاب، ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب میمن اور ڈی آئی جی سی آئی اے نعمان صدیقی، ڈی آئی جی یونس چانڈیو اور عبداللہ شیخ کی خدمات بھی کے پی کے اور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد کا بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے ۔آٹھ ڈی آئی جیز کا مختلف صوبوں سے سندھ میں تبادلہ کیا گیا ہے، سندھ بھیجے گئے ڈی آئی جیز میں ڈاکٹر انعام، سہیل اختر ، شہزاد اکبر، محمد کریم ، زبیر دریشک، عبدالغفور، سید خرم علی اور زعیم اقبال شیخ شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…