جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

پی آئی اے پرواز میں تاخیر پر مسافروں کااسلام آباد ایئرپورٹ پر دھرنا ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا عملہ موقع سے غائب ہوگیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد( آن لائن) متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز 12 گھنٹے تاخیر پر مسافروں نے دھرنا دے دیا۔ اسلام آباد سے راس الخیمہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں 12 گھنٹے تاخیر پر مسافر سیخ پا ہو گئے جس کے بعد مسافروں کا غصہ دیکھ کر پی آئی اے کا عملہ فوری طور پر وہاں سے غائب ہوگیا۔ مسافروں نے اسلام آباد

ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر کے سامنے دھرنا دیتے ہوئے انٹرنیشنل ڈیپارچر جانے والا راستہ بند کردیا، جس کی وجہ سے دیگر پروازوں کے مسافر بھی پریشان ہوگئے۔مسافروں کے احتجاج کے دوران سول ایوی ایشن اتھارٹی کا عملہ بھی موقع سے غائب ہوگیا جب کہ ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے اے ایس ایف اہلکاروں کو طلب کرلیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…