منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

مذہب کی بنیاد پر کسی کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے،مکمل طور پر شامی کے ساتھ کھڑے ہیں،ویرات کوہلی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آن لائن)بھارتی کپتان ویرات کوہلی کرکٹر محمد شامی کے حق میں میدان میں آ گئے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مذہب کی بنیاد پر کسی کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک ہے،

سب سے زیادہ بری اور قابل افسوس چیز کسی سے مذہبی بنیاد پر نفرت کرنا ہے۔ویرات کوہلی نے کہا کہ ہرکسی کو آزادی اظہار رائے کا حق ہے مگر مذہبی بنیاد پر نشانہ بنانا ٹھیک نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہم مکمل طور پر محمد شامی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی 200 فیصد سپورٹ کرتے ہیں۔کوہلی نے کہا کہ چند کم ہمت افراد سوشل میڈیا پر اپنی شناخت چھپا کر ہمارے کرکٹرز ہر حملہ آور ہوتے ہیں، ان میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ یہ باتیں ہمارے منہ پر کہ سکیں۔واضح رہے کہ بھارتی مداحوں کی جانب سے پاکستان کے خلاف شکست کے بعد بھارتی کرکٹر محمد شامی کو مذہبی تعصب کا نشانا بنایا جا رہا ہے۔بعض بھارتی فینز نے اپنی انتہا پسند حکومت سے محمد شامی کو باغی اور ملک بدر کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…