اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

شعیب ملک ورلڈ کپ ٹرافی کے ساتھ کیریئر کا اختتام کرنے کے خواہش مند

datetime 29  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ایک بار پھر 2009ء کی تاریخ دہرانے کیلئے پر امید ہیں۔ 39 سالہ سابق کپتان شعیب ملک نے کہا کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنا بہترین لمحہ تھا اور کیرئیر کے اختتام سے قبل دوبارہ ایسا چاہتا ہوں۔گزشتہ 22 سال سے قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک نے 2009ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی فتح کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ورلڈ کپ میں شروع میں ہم مشکل میں تھے لیکن بعد میں مومینٹم پکڑا۔انہوں نے کہا کہ ٹیم سے جب زیادہ توقع نہیں ہوتی تو اس کا فائدہ بھی ہوتا ہے، جب کوئی آپ کو فیورٹ نہیں سمجھتا تو اس کو چیلنج سمجھ کر اپنا بہتر سے بہتر دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…