جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

صبح اُٹھ کر اللہ کا ایک نام روزدل پر ہاتھ رکھ کر صرف ستر بار پڑھ لیں ، خوشحالی اور رزق میں فراوانی آجائے گی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر آپ کا کوئی بھی مسئلہ ہے، وہ چھوٹا ہے یا بڑا آپ کے رزق میں اگر کوئی چیز رکاوٹ بنی ہوئی ہے تو وہ یقینا وہ مسئلہ حل ہو جائے گا آپ نے پورے یقین کے ساتھ اللہ پاک کا پورا بھروسہ رکھتے ہوئے پوری ترتیب کے ساتھ آداب کے آپ نے یہ عمل کرنا ہے انشاءاللہ اللہ پاک اس اسم مبارک کا اتنا اثر ہوگا اور اتنا یقین اثر ہوگا کہ آپ

کی قسمت جاگ اٹھے گی قارئین بہت سے بزرگان دین نے اس عمل کو حصول رزق کے لیے بڑا ہی زور آور اور آزمودہ اور مجرب عمل قرار دیا ہے لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں لوگ اس اللہ پاک کے اس اسم مبارک سے فیض حاصل کرچکے ہیں فائدہ اٹھا چکے ہیں آپ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو اپنے رب پر پورا بھروسہ ہونا چاہیے اس عمل کو پڑھنے والے کی جائز حاجت ضرور پوری ہو جاتی ہے انسان پر پریشانیاں آتی ہی رہتی ہیں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں جو کہ مختلف قسم کی ہو سکتی ہے الگ الگ روپ میں ہو سکتی ہیں لیکن سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ انسانی ضروریات یعنی انسانی ضروریات ہوتی ہیں یہ زندگی کے سب سے اہم ہوتی ہیں اس کے ہم بہت سے وظائف کرتے ہیں بہت سارے اعمال کرتے ہیں جن کے پڑھنے سے ہر طرح کی تکلیف دورہوجاتی ہے تو آج ہم آپ کو اسی حوالے سے ایک بہت ہی اللہ پاک کا پیارا اسم نام بتانے جا رہے ہیں جن حضرات کو روزگار نہ ملتا ہو نوکری

نہ ملتی ہو ملازمت نہ ملتی ہو غرض زیادہ ہو یعنی آپ بہت زیادہ مقروض ہو چکے ہوں مال میں برکت نہ ہوتی ہو یا پھر کسی صورت میں ضروریات پوری نہ ہو رہی ہو تو ان کے لیے آج ہم ایک بہت ہی اہم عمل لے کر حاضر ہوئے ہیں یہ عمل آپ نے صبح ناشتے سے پہلے کرنا ہے یعنی کہ ناشتے سے پہلے آپ کا خالی پیٹ ہوگا تو ناشتے سے پہلے آپ نے

یہ عمل کر لینا ہے کوئی بھی گھر ہو بچہ ہو نوجوان ہوں یا بزرگ ہو یہ عمل کر سکتا ہے آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب ناشتہ آپ کے سامنے رکھا جائے یا آپ ناشتے کے لیے جائیں تو ناشتا شروع کرنے سے پہلے آپ نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا ہے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھنا ہے اور پھر 70مرتبہ اپنے یا رزاق کو پڑھ لینا ہے صرف ایک بار

اپنے یا رزاق پڑھ کر دونوں ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے اپنی روزی کے لیے دعا کرنی ہے اپنے کاروبار کے لئے روزگار کے لئے دعا کرنی ھے انشاء اللہ آپ کا روزگار چمکنے لگے گا اور اتنی دولت اللہ تعالی کے فضل وکرم سے آپ کو آنے والے دنوں میں عطاء ہو گی کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے یہ بہت ہی خاص عمل ہے بہت کم لوگ اس کے بارے میں

جانتے ہیں اکثر لوگ کیا کرتے ہیں ناشتے سے پہلے صرف بسم اللہ پڑھتے ہیں اور ناشتہ شروع کر لیتے ہیں آج سے آپ نے ایسا نہیں ہے کرنا زیادہ سے زیادہ آپ کا آدھا منٹ لگے گا یا ایک منٹ لگ جائے گا آپ نے کرنا ہے کہ ناشتہ شروع کرنے سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اس کے بعد اول و آخر درود شریف پڑھیں اور صرف 70 بار اپنے یارزاق پڑھ لینا ہے

انشااللہ آج ہی سے کل سے یہ عمل شروع کریں آپ کی زندگی میں ہر طرح کے خطرے کی جو رکاوٹ ہوتی ہیں وہ دور ہوجائیں گی اللہ پاک اپنے غیب سے آپ کو روزی عطا فرمائیں گے اور انشاء اللہ آپ کو اتنی دولت ملے گی کہ آپ لوگ حیران رہ جائیں گے، انشاءاللہ پھر آنے والے چند ہی دنوں میں برکت دیکھیں انشاءاللہ اس عمل سے آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…