ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایسا عمل جو ہر قسم کی بیماری اور درد کو جڑسے ہمیشہ کے لیے ختم کر دے

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ کے جسم کے کسی حصے میں درد ،تکلیف یا کوئی بیماری ہو۔اس عمل سے آپ کی تمام بیماریاں ختم ہوجائیں گی۔ اور جسم سے درد اور تکلیف ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائےگی۔ ایک مرتبہ حضور اکرم ﷺ تشریف فرما تھے اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہ آپ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے ۔ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ اللہ تعالی ٰ نے

مجھ پر بڑے بڑے احسان کیے ہیں۔ جومجھ سے پہلے کسی نبی پر نہیں کیے تھے۔ میں بیٹھا تھا کہ جبرائیل علیہ السلام آئے اور کہا اے محمد ﷺ اللہ تعالیٰ حکم دیتے ہیں۔ کہ میں نے آپ ﷺ کےپاس اپنی ایک کتا ب بھیجی ۔ اوراس کتاب میں ایک ایسی سورت نازل کی ہے۔ کہ اگر وہ سورت تورات میں ہوتی یعنی حضرت موسیؑ کی امت میں سے کوئی یہود نہ ہوتا۔ اگر انجیل میں ہوتی حضرت عیسیٰ ؑ کی امت میں سے کوئی نصرانی نہ ہوتا۔ اگر زبو ر میں ہوتی تو حضرت داؤدؑ کی امت میں سے کوئی بت خانی نہ ہوتا۔ یہ سورہ میں نے کس لیے قرآن میں اتاری۔ کہ آپ کی امت کےلوگ قیامت تک اس کی تلاوت سے قیامت کی ہولناک اور دوزخ کی آگ سے بچ جائیں گے۔ حضرت جبرائیل ؑ نے فرما یا یا رسول اللہﷺ اللہ نے آپ کو تمام جہانوں کے لیے برحق نبی بناکر بھیجا ہے۔ اگر روئے زمین پر تمام سمند ر سیاہی اور تمام درخت قلم بن جائے اور سات زمینوں اور سات آسمانوں کاغذ بن جائیں توابتدائے سے قیامت تک لکھنےرہنے کے باوجود اس

سورت کی فضیلت نہ لکھی جاسکیں۔ اس سورت کا نام”سورت الفاتحہ” ہے۔ سورت الفاتحہ تمام دردوں اور بیماریوں کےلیے شفاء ہے۔ جو بیماری کسی علاج سے ٹھیک نہ ہوتی ہو وہ اس سورت الفاتحہ کو صبح کی نماز اور سنت کےدرمیان بسم اللہ کے ساتھ 41 مرتبہ پڑھیں۔ پھر اس کو خود انسان کو لاحق ہونے والی بیماریوں میں کچھ بیماریاں جسمانی ہوتی

ہیں جو جسمانی افعال کی خرابی میں واضح طور پر جسم کے کسی حصے کی خرابی کا نتیجہ ہوتی ہیں انکا علاج طب ،وید ، ایلو پیتھی ،ہومیو پیتھی اور آکوپنکچر وغیرہ سے کرنے سے آرام مل جاتا ہے۔ لیکن جب بیماریاں ایسی ہوں جو کسی بھی طرح کے علاج معالجے سے رفع دفع نہ ہو رہی ہوں تو انکے لئے روحانی علاج سے رجوع کیا جاتا ہے۔وہ بیماریاں

جن کے لئے ہمیں روحانی علاج کے ماہرین کی طرف جانا پڑے روحانی بیماریاں کہلاتی ہیں۔ رَقیِہ لفظ کی جڑیں ویسے تو ہمیں عبرانی زبان میں ملتی ہیں لیکن درحقیقت آجکل اس سے مراد اسلامی روحانی علاج سے لی جاتی ہےجسمیں ناپاک عمل یا جِنوں کے اثرات سے کسی انسان کو نجات دلا کر صحت مند کیا جاتا ہے۔ اس طریقہ علاج میں مختلف شرعی ٹیکنیکس

مرض کی سنجیدگی کی نوعیت کو مدِ نظر رکھ کر اپنائی جاتی ہیں جیسے زیتون،حجامہ، اگربتیاں ، مختلف عبادات اور وظائف استعمال کرکے مریض کو شیطانی اثر سے نکالا جاتا ہے۔رقیہ کا ماہر راقع کہلاتا ہے۔جو اس طریقہ علاج میں ہماری رہنمائی کرتا اسلام میں ہمیں واضح احکامات ملتے ہیں کہ انسان اپنے آپ کو روحانی لحاظ سے صحت مند اس طرح

رکھ سکتا ہے کہ وہ “اللہ کی رسیّ کو مضبوطی سے تھامے رکھے “یعنی جملہ فرائض ِ مذہبی ادا کرے مثلاً صوم و صلاۃ کی پابندی اور حقو ق اللہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی کرتا رہے تو وہ شیطانی عملیات سے بچا رہتا ہے ۔لیکن اللہ سے دوری کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ انسان اپنی زبان یا ہاتھ سے خود ہی اپنے لئے کوئی ایسا عمل کر گزرتا ہے کہ شیطان کو

اسے بہکانےو بھٹکانے کا موقع مل جاتا ہے۔ اور کالا جادو اس انسان پر آسانی سے اپنا وار کر جاتا ہے۔جادو کیا بھی جاتا ہے اور کروایا بھی جاتا ہے ۔آجکل دنیا میں ایک پکڑ دھکڑ چل رہی ہے نسلی ،لسانی ،مادی ہوس پرستی اور خواہشاتِ نفسانی کو پورا کرنے کی ایک دوڑ لگی ہےجسمیں حسد اور جلن انسانوں کو جادو جیسے غلیظ عمل کو استعمال کرنے تک لے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…