جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے وارم اپ میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی، بابراعظم اور فخر زمان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 130 رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لئے 131 رنز کا ہدف دیا، ویسٹ کے سات کھلاڑی آؤٹ ہوئے، شاہین آفریدی، حسن علی اور حارث رؤف نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، پاکستان نے مطلوبہ ہدف 15.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔بابر اعظم 50 رنز بنا سکے جبکہ فخر زمان 46 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…