منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

شیدا ٹلی اداروں کو مسلسل متنازع اور بدنام کررہا ہے،آئی ایس پی آر شیخ رشید کے بیانات کا نوٹس لے،رانا ثناء اللہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خا ن نے وزیر داخلہ شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید عمران خان حکومت کے

لئے کھڈا کھود رہا ہے،شیخ رشید مریم نواز شریف کے بارے میں زبان سنبھال کر بات کرے ،وہ افواجِ پاکستان کے خود ساختہ ترجمان بنے ہوئے ہیں،عمران خان کی حکومت گرانے میں سرفہرست کردار ادا کر رہا ہے،خود ساختہ ترجمانوں کو روکنا ہوگا جو اپنے بیانات سے اداروں کو مزید متنازعہ بنا رہے ہیں،شیدا ٹلی فوج کا نام لیکر اداروں کو مسلسل متنازعہ اور بدنام کر رہا ہے،خود ساختہ ترجمان اپنے احمقانہ بیانات سے اداروں کو مزید متنازعہ بنا رہے ہیں،شیخ رشید فوج کے اداروں کی تضحیک کر رہے ہیں،آئی ایس پی آر شیخ رشید کے حالیہ بیانات کا نوٹس لے،یہ جس حکومت میں ہوتا اْس کے خاتمہ کا بندوبست بھی خود ہی کرتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…