جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

دنیا میں اس طرح کام کرو گویا تم نے ہمیشہ یہیں رہنا ہے اور آخرت کیلئے کام اس طرح کرو گویا کل تمہارا آخری دن ہے، وزیراعظم نے حضرت علی ؓ کا قول شیئر کر دیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حضرت علی ؓکا قول شیئر کر دیا۔ ٹویٹر پر حضرت علی ؓکا قول شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے لکھا کہ دنیا میں اس طرح کام کرو گویا تم نے ہمیشہ یہیں رہنا ہے اور آخرت کیلئے کام اس طرح کرو گویا کل تمہار ا آخری دن ہے۔ ٹویٹر پر وزیراعظم نے مزید لکھا کہ تقریباً 15 سو سال قبل نبی کریم ؐ نے تاکید کی تھی کہ اس زمین پر ہمیں تمام اقدامات کو مستقبل کی نسل پر اثرات کو مد نظر رکھ کر انجام دینے چاہئیں۔ عمران خان نے لکھا کہ صاحبِ بصیرت حضرت علیؓ نے بھی یہی کچھ فرمایا تھا۔ ہم مسلمانوں کو اپنی آئندہ نسل کی خاطر ماحولیات کے تحفظ کے لئے قائدانہ کردار ادا کرنا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…