پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے کارکن بھی جعلی تبدیلی اور کھوکھلے نعروں سے تنگ آچکے، عظمیٰ بخاری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکن بھی جعلی تبدیلی اور کھوکھلے نعروں سے تنگ آچکے ہیں۔

عثمان بزدار کی موجودگی میںاعجاز چوہدری اور غلام محی دیوان کیخلاف نعرے اس کا واضح ثبوت ہیں۔تبدیلی سرکاری نے قوم کو تو جھانسہ دیا ہے اپنے کارکنوں کے ساتھ بھی فراڈ کیا ہے۔تحریک انصاف نے پانچ سال لاہور کی سڑکوں پر گزرے۔پانچ سال جو لوگ ان کے مظاہرے اور جلسوں میں نعرے لگاتے رہے وہ سب آج عمران خان سے مایوس ہو چکے ہیں ۔عمران خان نے سب کو سبز باغ دیکھائے ہیں ۔عظمیٰ بخاری نے مزید کہا عثمان بزدار میں تین سالوں میں لاہور میں صرف فردوس مارکیٹ انڈر بنایا وہ نامکمل ہے۔کریم بلاک انڈر پاس اور شیرنوالہ گیٹ فلائی اوور شاید ہی اگلے دو سالوں میں مکمل ہو سکیں۔عثمان بزدار نے گزشتہ دسمبر میں لاہور کیلئے 31ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کیا۔لیکن ایک سال میں لاہور پر 31روپے بھی نہیں لگائے گئے۔عثمان بزدار بھی اپنے وزیراعظم کی طرح جھوٹے اعلانات اور دعووں پر دکانداری چلارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…