کابل (این این آئی) ترجمان افغان وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ نئے پاسپورٹ اسلامی جمہوریہ افغانستان کے نام سے ہی جاری کیئے جائیں گے۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ میں کام کرنے والی تمام خواتین ملازمین کو کام پر واپس آنے کا کہا گیا ہے۔دوسری جانب سربراہ افغان پاسپورٹ آفس کا کہنا ہے کہ روزانہ 5 ہزار سے 6 ہزار پاسپورٹ جاری کئے جائیں گے، خواتین کے پاسپورٹس کے معاملات کو دیکھنے کے لیے خواتین کو بھرتی کیا جائے گا۔
نئے پاسپورٹ اسلامی جمہوریہ افغانستان کے نام سے ہی جاری ہوں گے، افغان وزارتِ داخلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دکانوں اور مارکیٹس کے نئے اوقات کار جاری، اب کتنے بجے بند ہوں گی؟
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
اطالوی وزیراعظم کا اپنی نازیبا تصویر پر ردعمل
-
بجلی کے بھاری بلوں میں ریلیف! بجلی صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کو 3 ہزار روپے وظیفہ دینے کا فیصلہ



















































