بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سستا گھر بنانا اب شہریوں کے لیے خواب بن کر رہ گیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی)جڑانوالہ میں بلڈنگ مٹیریل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ سستا گھر بنانا اب شہریوں کے لیے خواب بن کر رہ گیا ہے سریے کی اونچی اڑان سیمنٹ بجری اینٹوں سمیت الیکٹرک اور سینٹری سامان کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ درآمدی سامان کی

قیمت بڑھنے کے باعث تعمیراتی میٹیریل مہنگا ہو رہا ہے ملک میں مہنگائی کے طوفان کے ساتھ بلڈنگ میٹیریل کے سامان کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں سستا گھر بنانا شہریوں کے لیے خواب بن کر رہ گیا ہے سریے کی قیمت آسمان کو چھوتی ہوئی 1 لاکھ 65 ہزار روپے فی ٹن پر جا پہنچی ہے سیمنٹ کی بوری میں 200 روپے آضافہ ہو چکا ہے جبکہ سریا کے ریٹ 60 سے 70 ہزار روپے فی ٹن بڑھ چکے ہیں الیکٹرک اور سینٹری سامان سمیت دیگر تعمیراتی سامان بھی 50 فیصد مہنگا ہو گیا ہے ریت بجری اور ٹایلز کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ چکی ہیں جبکہ روپے کی قدر میں کمی اور تعمیراتی لاگت بڑھنے پر جڑانوالہ اور مختلف علاقوں میں کئی عمارتوں کی تعمیر کا کام ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…