بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان سے واپس جانے والے امریکی فوجی نے خودکشی کرلی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2021 |

واشنگٹن (این این آئی) افغانستان سے انخلا کے بعد واپس امریکا جانے والے فوجی اہلکار نے خودکشی کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوجیوں کی جانب سے خودکشی کے واقعات گزشتہ ماہ پیش آئے جہاں افغانستان میں رہ کر آنے والے 3 اہلکاروں نے خودکشی کی۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 16 ستمبر کو 21 سالہ اہلکار نے ٹیکساس میں خودکشی کی جس کے اگلے ہی روز مزید دو اہلکاروں نے کیلیفورنیا اور

واشنگٹن میں زندگی کا خاتمہ کیا۔رپورٹس کے مطابق خودکشی کرنے والے اہلکاروں کی عمریں 30 سال کے لگ بھگ ہیں تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ خودکشی کرنے والے اہلکار نفسیاتی مسائل کا شکار تھے۔رپورٹس کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں ایک وہ فوجی اہلکار بھی شامل ہے جو حال ہی میں افغانستان سے انخلا کرنے والے آخری دستوں میں شامل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…