اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

عوام کو مہنگائی سے بچایا جارہا ہے ٗ حماد اظہر

datetime 28  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت نے اگست سے اب تک پٹرولیم مصنوعات435 ارب روپے کا ریلیف دیا ہے ، (ن)لیگ میں قیمتیں بڑھائی جاتی تمھیں ،آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے خاصی کم ہے ۔ سینٹ میں بیان دیتے ہوئے

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہاکہ ن لیگ دور میں قیمتیں کم نہیں کی جاتی تھیں لیوی بڑھا دی جاتی تھی ،ایک وقت میں سیلز ٹیکس 56 فیصد تھا جو اب دس فیصد ہے ۔حماد اظہر نے کہاکہ آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے خاصی کم ہے ۔ حماد اظہر نے کہاکہ سابقہ ادوار کی نسبت پٹرول پر اب کم ٹیکس نافذ ہیں ،کورونا کے باعث دنیا بھر میں اشیاء کی قیمتیں بڑھی ہیں ۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ جہاں پٹرول ہم سے سستا ہے وہاں پٹرولیم پیدا ہوتا ہے ،نعرے بازی گالی گلوچ سے نکل کر دیکھا جائے کیسے عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے ۔ حماد اظہر نے کہاکہ احساس پروگرام کے تحت فنڈز کا اجراء دوگنا کردیا گیا ہے ،عالم سطح پر آنے والی مہنگائی سے اپنے عوام کو بچایا جارہا ہے ، حماد اظہر نے کہاکہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس بھی کم ہے اور قیمتیں بھی کم ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…