جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

محمد زبیر کی غیر اخلاقی ویڈیوز، محمد زبیر نے دس خواتین کو ہوس کا نشانہ بنایا

datetime 27  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کی سوشل میڈیا پرویڈیو گردش کر رہی ہیں، یہ مبینہ ویڈیو گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنی ہوئی ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل تفصیلات کے مطابق محمد زبیر نے ایک نہیں

بلکہ دس خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ہے، اسی حوالے سے معروف صحافی منصور علی خان نے بھی ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے کہ ایک سینئر سیاستدان کی غیر اخلاقی ویڈیو سامنے آئی ہیں جو پاکستانی سیاست میں ایک نئے سکینڈل کو جنم دیں گی۔ وائرل مبینہ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما محمد زبیر کو کئی ویڈیوز میں مختلف کمروں میں الگ الگ خواتین سے انتہائی غیر اخلاقی حالت میں دیکھا جا سکتا ہے، ان ویڈیوز میں لیگی رہنما مبینہ طور پر برہنہ و نیم برہنہ حالت میں نظر آئے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر اپنی زیرگردش ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے وائرل ویڈیو کو جعلی اور اپنے خلاف سازش قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام انہوں نے کہاکہ میرے خلاف جعلی اور تبدیل شدہ ویڈیوز جاری کرنا کوئی سیاست نہیں، دراصل پستی کی نئی مثال ہے۔انہوں نے کہاکہ جو کوئی بھی اس کے پیچھے ہے اس نے انتہائی گھٹیا اور شرمناک حرکت کی ہے۔محمد زبیر نے کہا کہ میں نے ایمانداری، خلوص نیت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کی ہے اور میں پاکستان کی بہتری کیلئے آواز بلند کرتا رہوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…