بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر پابندیاں لگانے کا عندیہ دے دیا گیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاہے کہ 30ستمبرکے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر پابندیاں لگیں گی معمولات زندگی بحال کرنے کے لیے ویکسی نیشن لازمی ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل سلطان نے بتایاکہ ویکسین لگوا کر خود کو اور اپنے خاندان کو محفوظ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسین حاملہ خواتین کے لیے محفوظ ہے، 30ستمبرکے بعد ویکسی نیشن نہ کرانے والوں پر پابندیاں لگیں گی ،معمولات زندگی بحال کرنے کے لیے ویکسی نیشن لازمی ہے، ویکسین لگوا کر خود کو اور اپنے خاندان کو محفوظ بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…