جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کھل کر بول پڑیں

datetime 16  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا ہے کہ پاکستانی مردوں کو بیوقوف بنانا سب سے آسان ہے ، مرد دس بارطلاق دیدے تو کوئی فرق نہیں پڑتاکیونکہ وہ مرد ہے جبکہ خاتون

کو ایک بار بھی طلاق مل جائے تو معاشرہ اسے تسلیم نہیں کرتا کہ یہ طلاق یافتہ خاتون ہے ۔ ایک انٹر ویو میں حریم شاہ نے بر ملا کہا کہ پاکستانی مردوںکو بیوقوف بنانا انتہائی آسان ہے کیونکہ یہ اپنی خواہشات کے پیچھے بھاگتے ہیں اور ایسے لوگوںکو بیوقوف بنانا مشکل نہیں ہوتا۔انہوںنے کہا کہکون کہتا ہے کہ مرد اورعورت کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مردکی دس بار بھی علیحدگی ہو جائے تو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ وہ مردہے اور اگرعورت کو ایک بار بھی طلاق ہو جائے تو معاشرہ اسے تسلیم نہیں کرتا کہ یہ طلاق یافتہ خاتون ہے ۔ انہوں نے کہا کہ خواتین خود کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریں اور اسے اپنا ہتھیار بنائیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…