بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کے بچوں کو زہر دینے کا معاملہ،حیران کن تفصیلات آ گئیں

datetime 4  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) تھانہ مصطفی آباد پولیس نے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی مسرت جمشید چیمہ کے دوبچوں کو زہر دینے کے معاملے کی باقاعدہ تحقیقات شروع کردی ہیں۔ پولیس نے مسرت جمشید چیمہ

کے دونوں بچے 9 سالہ احل اور 8 سالہ عارش کے خون کے نمونے اور معدے کے نمونے تجزئے کے لئے فرانزک لیبارٹری کو ارسال کردئیے ہیں ،واضح رہے کہ تھانہ مصطفی باد پولیس نے معاون خصوصی مسرت جمشید چیمہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ان کے ڈرائیور، باورچی اور ڈرائیور سمیت 6 افراد کو حراست میں لے رکھا ہے ،پولیس کے مطابق بچوں کے نمونوں کی فرانزک رپورٹ ملنے پر حقائق سامنے آئیں گے اور پتا چلے گا کہ بچوں کو زہر دیا گیا تھا کہ نہیں، پولیس کے مطابق ملزمان کا ٹارگٹ وزیراعظم کی معاون خصوصی مسرت جمشید چیمہ تھی ،پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ حراست میں لئے جانے والے 6 ملزمان میں سے تاحال کسی نے اعتراف جرم نہیں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…